کیوبا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، ملک بھر میں اسکولز اور دفاتر بند

image

کیوبا میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث پورے ملک کی بجلی بند ہو گئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں پاور پلانٹ فیل ہونے سے ملک بھر میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔

بنگلادیش میں عیدین اور درگا پوجا کی تعطیلات کا اعلان

بجلی معطل ہونے کے باعث اسکولز اور دفاتر میں چھٹی کردی گئی، حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے اور مکمل بحالی میں کئی گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

گزشتہ روز کیوبا کے وزیر اعظم نے ملک میں جاری بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے تمام پبلک سیکٹرز کو بجلی کی فراہمی روک دی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.