بلاول بھٹو آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج دبئی جائیں گے

image

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق کے بلاول بھٹو اپنی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری اور بھانجوں سے ملاقات کے لیے دبئی جائیں گے۔

آئینی ترمیم ، شہباز شریف کا دولت مشترکہ کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

دوسری جانب آئینی ترمیم اور سیاسی صورتِ حال کے پیش نظر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے منگل کو دولت مشترکہ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سموعہ روانہ ہونا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.