بنوں میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ پرقبضہ، 7 پولیس اہلکار اغوا

image

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں 7پولیس اہلکاروں کواغواء کرلیاگیا۔ ضلعی پولیس آفیسر ضیا الدین کا کہنا تھاکہ احمد زئی سب ڈویژن سے7پولیس اہلکاروں کواغواء کیا گیا ہے۔ ڈی پی او نے بتایاکہ علاقے کو گھیرے میں لےکرمغویوں کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کرکےپولیس اہلکاروں کواغواء کیا۔

ڈی پی او نے بتایاکہ علاقے کو گھیرے میں لےکرمغویوں کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.