قومی کرکٹ ٹیم زمبابوے کے لئے روانہ

image

قومی کر کٹ ٹیم آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کے بعد میلبورن سے وطن اور زمبابوے کے لئے روانہ اور سکواڈ براستہ دوبئی 20 نومبر کو زمبابوے پہنچے گا۔ 

قومی سکواڈ میں شامل محمد رضوان ، سلمان علی آغا، حارث روف، عرفان خان نیازی اور حسیب اللہ خان آسٹریلیا سے براستہ  دوبئی زمبابوے جائیں گے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم بلائنڈ ٹی20ورلڈ کپ سے دستبردار ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

عبداللہ شفیق ، صائم ایوب ، محمد حسنین ، کامران غلام، طیب طاہر ، فیصل اکرم ، شاہنواز دھانی ، احمد دانیال ، ابرار احمد زمبابوے سیریز کے لیے قومی سکواڈ کو دوبئی میں جوائن کریں گے ۔

بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ ، جہانداد خان ، عمیر بن یوسف، محمد عباس آفریدی ، سفیان مقیم ، عثمان خان ، صاحبزادہ فرحان اور عرفات منہاس شیڈول کے مطابق پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم  زمبابوے کے ساتھ  تین ون ڈے اور تین میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کھیلے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.