ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول

image

ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد حج درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔

ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے سرکاری اسکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل(منگل) آخری دن ہے ،3 دسمبر تک سرکاری حج اسکیم کا کوٹہ مکمل ہونے کا امکان ہے۔

کراچی کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی ہو گئی

قسطوں میں اخراجات کی وصولی کے باعث زیادہ درخواستیں موصول ہوئیں،درخواستیں مکمل ہونے کے بعد حج پروازوں کے شیڈول کو حتمی شکل دی جائے گی۔

پروازوں کے شیڈول کے مطابق مدینہ منورہ میں رہائشیں حاصل کی جائیں گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.