یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن فنڈز کی کمی کا شکا، ماہ نومبر کی تنخواہیں ملنے میں مشکلات پیش آنے لگیں۔
یوٹیلیٹی سٹورز ذرائع کے مطابق ماہ اگست میں حکومت کی طرف سے سٹورز کو مکمل طور پر بند کرنے اور وہی احکامات واپس لینے کے بعد یوٹیلیٹی کے تمام آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب
سٹورز کارپوریشن کے حکومت کی طرف سبسڈی کی مد میں بقایاجات کی ادائیگی نہ ہونے اور نئی سبسڈی کی منظوری نہ ہونے کے باعث سٹورزمالی مشکلات کا شکار ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں مالی مشکلات کی وجہ سے درجنوں سٹورز بند کر دئیے گئے ہیں اور ڈیلی ویجرز ملازمین کی سر پر بھی تلوار لٹک رہی ہیں۔