جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کامطالبہ، 2قراردادیں منظور

image

جنرل اسمبلی کا غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، 2 قراردادیں منظور کرلی گئیں۔

جنرل اسمبلی کی فلسطینی پناہ گزینوں کیلئے امدادی ادارے اُنروا نے بھی حمایت کردی، جنرل اسمبلی کی پہلی قرارداد میں فوری، مستقل اورغیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔

ٹرمپ نے چینی صدر کو تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دیدی

دوسری قرارداد میں اُنروا پرپابندی کے اسرائیلی پارلیمنٹ کے بل پراظہارافسوس کیا، جنرل اسمبلی کی قرارداد میں تمام یرغمالیوں کی فوری رہائی کی درخواست  بھی کی  گئی ہے۔

امریکہ، اسرائیل اور7 دیگر ممالک نے جنگ بندی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.