جی ایچ کیو حملہ کیس: سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت مزید 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد

جی ایچ کیو حملہ کیس میں اب تک سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت 98 ملزمان پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے جبکہ مقدمے میں نامزد ملزمان کی کل تعداد 119 ہے۔
  • ڈپٹی کمشنر ضلع کرم کا کہنا ہے کہ امن و امان کے قیام کے لیے ہونے والا جرگہ آج دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
  • ضلع کرم میں امن و امان کے قیام کے لیے گزشتہ نو روز سے جاری گرینڈ جرگہ اب تک کسی حتمی فیصلے پر نہیں پہنچ سکا ہے۔
  • ضلع کرم میں دو ماہ سے زیادہ عرصے سے آمد و رفت کے راستوں کی بندش کے باعث علاقے میں اشیائے خوردونوش، تیل، گیس اور ادویات ختم ہو رہی ہیں۔
  • وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کردی ہے۔
  • اسلام آباد سمیت پنجاب کے متعدد شہروں کے سکولوں اور تعلیمی اداروں میں آج عام تعطیل ہے۔

جی ایچ کیو حملہ کیس: سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت مزید 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.