ہیملٹن ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو آخری ٹیسٹ میں شکست دیدی

image

ہیملٹن ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو423 رنز سے شکست دے دی ہے۔

انگلینڈ  کی ٹیم  پہلی اننگز میں 143 اوردوسری اننگز میں234 رنز بنا سکی جبکہ  نیوزی لینڈ ٹیم  نے پہلی اننگزمیں347 اوردوسری میں 453 رنز بنائے تھے۔

پاک جنوبی افریقا ون ڈے سیریز کل سے شروع ہو گی

یاد رہے کہ انگلینڈ نے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز پہلے ہی 16 برس بعد نیوزی لینڈ میں سیریز اپنے نام  کر رکھی ہے، پہلے  ٹیسٹ میچ  میں نیوزی لینڈ  کو 8 وکٹوں سےشکست جبکہ  دوسرے ٹیسٹ میں 323 رنز سے شکست دی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.