یونان کشتی حادثہ: دفترِ خارجہ نے چار پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز رہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ یونانی حکام کی جانب سے مہیا کردہ معلومات کے مطابق سنیچر کے روز یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں سے چار افراد کا تعلق پاکستان سے ہے
  • حکومت کہنا ہے آج ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس وزیر اعظم کے بیرون ملک دورے کی وجہ سے موخر کیا جا رہا ہے۔
  • پاکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سنیچر کو یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں چار پاکستانی شہری ہلاک ہوئے ہیں.
  • بشار الاسد نے اپنے پہلے مبینہ بیانمیں کہا ہے کہ ان کاشام چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔
  • 'ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2024 'کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔
  • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد اب شرح سود 15 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد پر آ گئی ہے۔
  • فرانس کے جزیرے میوٹ میں 140 میل فی گھنٹہ (225 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار سے آنے والے طوفان کے بعد وہاں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ یہ 90 سالوں میں جزائر سے ٹکرانے والا بدترین طوفان ہے۔

یونان کشتی حادثہ: دفترِ خارجہ نے چار پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.