انڈیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ 92 برس کی عمر میں دہلی میں وفات پا گئے ہیں۔ جمعرات کے روز طبعیت کی خرابی کے بعد انھیں دہلی کے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں داخل کرایا گیا تھا۔ من موہن سنگھ سنہ 2004 سے 2014 تک دو بار انڈیا کے وزیر اعظم رہے۔
- انڈیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ دہلی میں وفات پا گئے ہیں۔ من موہن سنگھ سنہ 2004 سے 2014 تک دو بار انڈیا کے وزیر اعظم رہے۔
- امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد مشیر رچرڈ گرینل نے کہا ہے کہ ’میں چاہوں گا کہ عمران حان جیل سے رہا کر دیے جائیں۔ ان پر ویسے ہیں الزامات ہیں جیسے ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائے گئے۔ پاکستان میں حکومت کرنے والی سیاسی پارٹی نے ان پر کرپشن کے جھوٹے الزامات لگا کر انھیں جیل میں بند کر رکھا ہے۔‘
- پاکستان کے دفترِ خارجہ نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد مشیر رچرڈ گرنیل کے عمران خان سے متعلق بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’وہ کسی ایک شخص کے بیانات پر کوئی رائے نہیں‘ دے سکتے۔
- پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں ’ڈیل‘ کے نتیجے میں اڈیالہ جیل سے بنی گالہ میں واقع ان کے گھر میں نظربند کرنے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم انھوں نے اس پیشکش کو قبول نہیں کیا۔
انڈیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ دہلی میں وفات پا گئے