40،25،15ہزار ، 7500والے پرائزبانڈز واپسی کی آخری تاریخ31دسمبر2024

image

حکومت کے جاری کردہ 40،25،15 ہزار اور 7500روپے والے پرائز بانڈز واپسی کی آخری تاریخ 31دسمبر ہے۔

ملک بھر کے بینکوں میں یکم جنوری کو چھٹی کااعلان

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ بانڈز اسٹیٹ بینک سمیت کسی بھی کمرشل بینک کی برانچ میں واپس کیے جا سکتے ہیں۔

قومی بانڈز کو کیش بھی کروایا جاسکتاہے،تاریخ گزرجانے کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.