فیصل آباد، سیداں والا موٹر وے انٹر چینج تاندلیانوالہ روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق، 3 افراد زخمی ہو گئے۔
خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز ،13خارجی ہلاک ،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید
ریسکیو حکام نے بتایا کہ دھند کی وجہ سے گاڑی ٹریکٹر ٹرالی میں پیچھے سے ٹکرا گئی، جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 3 بچے ہیں۔