قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ ہو گیا

image

قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ بارے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔

پاکستانی وزارت مذہبی امور اور سعودی وزارت اسلامی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے سے متعلق معاہدہ ہو گیا ہے۔

دونوں ممالک کی وزارتوں کے درمیان قرآن پاک کی ا شاعت ، ترجمے اور دیگر امور پر تعاون کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے گئے ہیں۔

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

سعودی وزارت اسلامی امورنے ایکس (ٹوئٹر) پر بیان جاری کیا کہ اس موقع پر سعودی وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیزآل شیخ بھی موجود تھے۔

سعودی عرب اور پاکستان اس معاہدے کے تحت مبلغین، اماموں کی تربیت اور مساجد کی تعمیر میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.