پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کے لئے ڈھاکا پہنچ گئے ہیں۔
بی پی ایل میں شاہین آفریدی فارچیون بریشال کی نمائندگی کریں گے، فہیم اشرف، جہانداد خان اور محمد علی بھی فارچیون بریشال کے اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
اسٹیو اسمتھ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا آغاز 30 دسمبربروز پیر سے ہورہا ہے۔ یاد رہے کہ شاہین آفریدی کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آرام دیا گیا تھا۔