رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔
رجب المرجب 1446 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں آج نماز عصر کے بعد منعقد ہوں گے۔
بارش اور برفباری یکم جنوری سے 6 جنوری تک جاری رہنے کی پیشگوئی
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد آج شام چار بج کر 45 منٹ پر وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں منعقدہ زونل رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔