سزا نہ جرمانہ، ہش منی کیس میں نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کو ’غیر مشروط رہائی‘ مل گئی

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں عدالت نے ’غیر مشروط طور پر رہا‘ کر دیا ہے یعنی وہ اپنے اوپر ثابت ہونے والے اس جرم میں نہ تو جیل جائیں گے نہ جرمانہ ادا کریں گے، تاہم جج کے فیصلے کے مطابق ان کا جرم ریکارڈ پر برقرار رہے گا۔
  • اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس ہو رہی ہے جس میں میں 44 مسلم اور پاکستان کے دوست ممالک کے وزرا، سفیروں سمیت بین الاقوامی اداروں کے نمائندے شریک ہوں گے۔
  • سزا نہ جرمانہ، ہش منی کیس میں نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کو 'غیر مشروط رہائی' مل گئی۔
  • اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ شدت پسندوں سے مذاکرات کرے۔
  • پاڑہ چنار کے مکین اشیائے ضروریہ کے منتظر مگر سامان کے 50 ٹرک راستے سے ہی واپس لوٹ گئے۔
  • بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
  • پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف جس دن مذاکرت کی میز پر دوبارہ آئیں گے اس دن کا اعلامیہ سرپرائز ہو گا۔

سزا نہ جرمانہ، ہش منی کیس میں نو منتخب امریکی صدرٹرمپ کو ’غیر مشروط رہائی‘ مل گئی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.