دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی، نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مظاہرے میں اکثریت خواتین کی تھی، نیویارک سٹی اورسیٹل میں بھی احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
ٹک ٹاک نے ریلیف نہ ملنے پر امریکہ میں ایپلی کیشن بند کرنے کا اعلان کر دیا
مظاہرین کا کہنا تھا کہ پیپلزمارچ کا مقصد ٹرمپ ازم کوروکنا ہے جو امریکی پالیسی کے خلاف ہے۔