غزہ میں جنگ بندی: اسرائیلی قیدیوں کی ریڈ کراس کو حوالگی کی تصدیق، بے گھر فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی کا سلسلہ جاری

حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنے تین قیدیوں کے بدلے آج 90 فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔ دوسری جانب اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے جنگ بندی کے خلاف احتجاجاً استعفی دے دیا ہے۔
  • تین گھنٹوں کی تاخیر کے بعد اتوار کے روزغزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد شروع
  • جنگ بندی کے خلاف اسرائیلی حکومت میں شامل دائیں بازو کی جماعت یہودی پاور پارٹی نے حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے
  • اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے جنگ بندی کو ’دہشتگردوں کی فتح‘ قرار دیا ہے
  • جنگ بندی کے بعد بے گھر فلسطینیوں نے اپنے گھروں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے
  • فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی تظیم کا کہنا ہے کہ چار ہزار امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں

غزہ میں جنگ بندی: اسرائیلی قیدیوں کی ریڈ کراس کو حوالگی کی تصدیق، بے گھر فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی کا سلسلہ جاری


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts