پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کو بازیاب نہ کروائے جانے کے خلاف لکی مروت میں احتجاج

لکی مروت میں مظاہرین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے قبول خیل منصوبے پر کام کرنے والے 10ملازمین کی کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی تحویل سے عدم بازیابی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کر کے خیبرپختونخوا سے پنجاب کو ملانے والیشاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔
  • پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے 10 مغوی ملازمین کو بازیاب نہ کروائے جانے کے خلاف لکی مروت میں احتجاج، مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے خیبرپختونخوا سے پنجاب کو ملانے والی لکی مروت میانوالی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا
  • خبر رساں ادارے روئٹرز کےمطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دیتے ہوئے اگلے چار سال کے دوران اسے 600 ارب ڈالر تک بڑھانا چاہتا ہے۔
  • سعودی عرب امریکہ میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور تجارت کرے گا: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی صدر ٹرمپ کو یقین دہانی
  • صدر ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو خبردار کیا ہے کہ وہ یا تو یوکرین میں جاری اپنی ’نامعقول جنگ‘ ختم کریں یا پھر نئی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کو بازیاب نہ کروائے جانے کے خلاف لکی مروت میں احتجاج


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.