پاکستان میں کھیلے گئے آخری3 ٹیسٹ میچز تاریخی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔
1910کے بعد صرف انہی 3ٹیسٹ میچز کی چاروں اننگز کا آغاز اسپنرز نے کیا،ان میچز میں 2024 کا راولپنڈی میں کھیلا گیا پاکستان اور انگلینڈ کا ٹیسٹ میچ بھی شامل ہے۔
کراچی ٹریفک پولیس کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری
2025 کے ملتان میں کھیلے گئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچز بھی شامل ہیں،یاد رہے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔