چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ججز کی ٹرانسفر آئین کے تحت ہوئی، اور آرٹیکل 200 کے تحت یہ اچھا اقدام ہے تاہم انھوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی ٹرانسفر اور سینیارٹی کے معاملے کو مکس نہ کریں۔
- چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ججز کی ٹرانسفر آئین کے تحت ہوئی، اور آرٹیکل 200 کے تحت اچھا اقدام ہے تاہم انھوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی ٹرانسفر اور سینیارٹی کے معاملے کو مکس نہ کریں۔
- وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی یہ ہے کہ ماضی کی بعض فاش غلطیوں کا ازالہ قوم کے بہادر جوان اور سپوت اپنا خون کا نذرانہ دے کر کر رہے ہیں۔
- کینیڈا نے امریکہ کے خلاف جوابی 25 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 'اگر کینیڈا نے جوابی کارروائی کی تو محصولات میں مزید اضافہ کر دیا جائے گا
- ڈونلڈ ٹرمپ کا کہا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ امریکہ کی تجارت ٹھیک نہیں لیکن صورتحال پر کام کیا جا سکتا ہے
- چین نے امریکہ کی جانب سے محصولات میں اضافے کے خلاف ڈبلیو ٹی او میں مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی ٹرانسفر اور سینیارٹی کے معاملے کو مکس نہ کریں: چیف جسٹس