پاناما کینال پرچین سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر

image

واشنگٹن، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہےکہ میرے پاس غزہ جنگ بندی برقراررکھنے کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔

امریکی صدرٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگوکرتےہوئےکہا کہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈوسے اچھی بات چیت ہوئی، کینیڈا نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا، ہمیں کینیڈین زراعت،کاروں اورلکڑی کی ضرورت نہیں۔

دبئی میں فضائی ٹیکسی سروس کا آغاز 2026ء سے ہوگا

انہوں نے کہا کہ میکسیکوسے ٹیکس کے معاملات ابھی طے نہیں ہوئے،چین سے بھی اگلے24گھنٹے میں بات چیت کی جاسکتی ہے، چین طویل عرصے تک پاناما کینال میں شریک نہیں رہ سکتا، پاناماکینال پرچین سے نمٹا جائے گا۔

ہم ڈیل نہ کرسکے توچین کے ٹیرف اوپرجائیں گے، یوایس ایڈ اچھا تصورہے لیکن اس میں بائیں بازوکی انتہاپسندی ہے، مزیدممالک پرجوابی ٹیکس لگانے کاآئیڈیا اچھاہے۔

ہم یوکرین کوبتارہے ہیں کہ ان کے پاس قیمتی زمینیں ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ یوکرین وہ قیمتی زمینیں ہمیں دے دے،ایلون مسک سے باہمی دلچسپی کے معاملے پراختلاف نہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.