لاہور، پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزامینرز کا معاوضہ فکس 

image

لاہور، تعلیمی بورڈز نے پریکٹیکل کا امتحان لینے والے ایگزامینرز کا معاوضہ فکس کردیا۔

تعلیمی بورڈز ذرائع کے مطابق میٹرک میں پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزامینر کو یومیہ 2500 روپے معاوضہ ملے گا، انٹرمیڈیٹ کا پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزمینر کو یومیہ معاوضہ 3500 روپے ملے گا۔

سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

اس سے قبل ایگزامینر کو ٹریول الاؤنس ایک ہزار اور مارکنگ کیلئے الگ سے معاوضہ ملتا تھا، پریکٹیکل امتحان کے نئے معاوضوں کا اطلاق لاہور سمیت پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز پر ہو گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.