بلے باز آج پچ دیکھ کر بہت خوش ہوئے، ہیڈ کوچ

image

عبوری ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بلے بازآج پچ دیکھ کر بہت خوش ہوئے ہیں۔

عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ جنوبی افریقا اور آسٹریلیا میں بلے بازوں کو مشکل وکٹیں ملیں، ملتان میں بھی اسپن وکٹ پر کھیلنا مشکل ہورہا تھا۔

پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لوگو کی رونمائی کر دی گئی

چیمپئنز ٹرافی سے پہلے سہ فریقی سیریز پاکستان کیلئے بہت فائدہ مند ہے، چیمپئنز ٹرافی میں تمام 8 ٹیمیں بہترین ہیں، پاکستان کیلئے چیزیں بہتر ہورہی ہیں۔

خیال رہے کہ 17 نومبر 2024 میں پاکستان کرکٹ بورڈ  نے سلیکٹرعاقب جاوید کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.