پنجاب میں عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخارکی ویکسین کی عدم دستیابی

image

لاہور، پنجاب میں عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار کی ویکسین کی عدم دستیابی ہے۔

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، پنجاب میں گردن توڑ بخار کی ویکسین کی دستیابی کو یقینی بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مہنگائی کی رفتار میں کمی کا آنا معاشی بہتری کا اشارہ ہے، نواز شریف

وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق  نے کہا ہے کہ گردن توڑ بخار کی ویکسین کا مسئلہ آئندہ 2روز میں حل کر لیا جائے گا۔

سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے مکمل کوآرڈی نیشن میں ہیں، 2 روز میں گردن توڑ بخار کی ویکسین کی سپلائی  بحال ہو جائے گی۔

وزیر صحت نے کہا کہ گردن توڑ بخار کی ویکسین کا وافر اسٹاک مارکیٹس میں دستیاب ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.