حماس کا آج 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کااعلان

image

حماس کے القسام بریگیڈ کا آج 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کااعلان کردیا۔

اسرائیل 3 یرغمالیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کرے گا، 18 فلسطینی قیدی ایسے ہیں عمرقید کی سزا بھگت رہے تھے۔

 اگلے ہفتے کئی ممالک پر ٹیرف نافذ کرنے کااعلان کرینگے، ٹرمپ

54دیگرقیدیوں کو بھی طویل عرصے کی سزائیں سنائی گئی تھیں،111 فلسطینی قیدی ایسے ہیں جنہیں غزہ جنگ کے  دوران حراست میں لیا گیا۔

اسرائیل اورفلسطینی کی مزاحمتی تظنیم حماس کے درمیان قیدیوں کاتبادلہ آج ہو گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.