77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا ، اعظم سواتی

image

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ 77 سال کی عمر میں مجھے اٹک جیل کے سامنے مارا پیٹا گیا۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ میری تذلیل کی گئی اور 9 دن تک مجھے سی ٹی ڈی میں رکھا گیا ، یہ انصاف کا تقاضا نہیں ہے۔

تحریک انصاف میں گروپ بندی کی گنجائش نہیں ، صوابی جلسہ کامیاب تھا ، جنید اکبر

انہوں نے مزید کہا کہ تم ہمارے بھائی اور بچے ہو یہ سوچیں کہ آپ ملک کو کہاں لے کر جا رہے ہو، ملک کے سب سے بڑی عدالت کو تباہ کیا جائے تو پھر ملک نہیں چل سکتا۔

واضح رہے اعظم سواتی کو چند روز پہلے تھانہ سنگجانی اور ٹیکسلا میں درج مقدمات میں اٹک جیل سے رہا کیا گیا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.