توہین مذہب کے الزام کے بعد مارے جانے والے ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: تشدد کے شواہد چھپانے پر میڈیکو لیگل آفیسر گرفتار

سندھ کے علاقے عمر کوٹ میں توہین مذہب کے الزام کے بعد مارے جانے والے ڈاکٹر شاہنواز کمبھار کے ماورائے عدالت قتل کیس میں ایف آئی اے نے میڈیکو لیگل آفیسر کو میرپور خاص سے گرفتار کرلیا ہے۔
  • انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے صوبے جموں میں لائن آف کنٹرول کے سیکٹر اکھنور میں بارودی دھماکے میں ایک افسر سمیت دو انڈین فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
  • ترک صدررجب طیب اردوغان دوروزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
  • اردن کے شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو بے گھر کیے بغیر غزہ کی تعمیر نو اور وہاں سنگین انسانی صورتحال سے نمٹنا سب کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔
  • اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ 'اگر حماس سنیچر کی دوپہر تک ہمارے یرغمالیوں کو واپس نہیں کرتی تو جنگ بندی معاہدہ ختم کر دیا جائے گا اور آئی ڈی ایف دوبارہ سے شدید لڑائی کا آغاز کرے گی جو حماس کو مکمل شکست دینے تک جاری رہے گی۔‘
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی میں تاخیر نہیں چاہتے یا تو یرغمالیوں کو سنیچر کو 12:00 بجے تک رہا کر دیں یا پھر تمام شرطیں ختم ہو جائیں گی۔

توہین مذہب کے الزام کے بعد مارے جانے والے ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: تشدد کے شواہد چھپانے پر میڈیکو لیگل آفیسر گرفتار


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.