پاکستان تحریک انصاف  کی مرکزی رہنما سیمابیہ طاہر رہا

image

اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما سیمابیہ طاہر کو رہا کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے  پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی ضمانت کی تصدیق ہونے پر رہا کیا گیا ہے۔

شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نے پشاور ہائیکورٹ سے 26 فروری تک ضمانت حاصل کر رکھی ہے، انہیں آج اڈیالہ جیل کے باہر سے تحویل میں لیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما ایمان طاہرکو پولیس نے پشاورہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے ایمان طاہر کی آج صبح راہداری ضمانت منظور کی تھی۔

تحریری حکم نامہ ملنے پر جب ایمان طاہر ہائی کورٹ سے باہر نکلیں تو پولیس نے گرفتار کر لیا، ایمان طاہر سابق پی ٹی آئی ایم این اے طاہر صادق کی بیٹی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.