سندھ حکومت کی جانب سے حضرت لعل شہباز قلندر کے 777ویں عرس کے موقع پر 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان!
اگلے ہفتے بدھ کے روز حضرت لعل شہباز قلندر کا عرس عقیدت و محبت کے ساتھ منایا جائے گا، اسکول اور دفاتر بند رہیں گے اور اس موقع پر سندھ کے تمام عوام کو اس دن عام تعطیل دی جارہی ہے۔