امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکا روسی ہم منصب سرگئی لاروف کوٹیلیفون کیا۔
امریکی میڈیا کےمطابق دونوں وزرا کا مستقبل میں باقاعدگی سے رابطے رکھنے پراتفاق ہوا، ٹرمپ ،پیوٹن ملاقات کی تیاریوں کیلئے بھی رابطے برقراررکھنے پراتفاق ہوا ہے۔
افغانستان میں 24سے زائد دہشتگردگروہ سرگرم ہیں،سلامتی کونسل
امریکی ،روسی وزرائے خارجہ کا یوکرین جنگ،غزہ کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، امریکی اورروسی حکام کی اگلے ہفتے سعودی عرب میں ملاقات متوقع ہے۔
ٹرمپ، پیوٹن ملاقات کےمعاملات پربھی گفتگوکی جائے گی، یوکرین کاتنازع مذاکرات میں سرفہرست ہوگا، مذاکرات میں یورپی یونین کی شمولیت کاامکان نہیں ہے۔