قومی کرکٹ ٹیم پر نیوزی لینڈکیخلاف سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

image

قومی کرکٹ ٹیم پر نیوزی لینڈ کیخلاف سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے پاکستان ٹیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا،پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف مقررہ وقت میں ایک اوور پیچھے تھی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا تھا جس میں پاکستان کو 60 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

گروپ اے میں شامل پاکستان  ،اتوار کو اپنا دوسرا میچ دبئی میں بھارت کیخلاف کھیلے گا ، شکست کی صورت میں پاکستان میگا ایونٹ سے باہر ہو جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.