سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے پر خوش ہوں،کیوی کپتان

image

کیوی کپتان مچل سینٹنرکا کہنا ہے کہ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے پر خوش ہوں،بال کے ساتھ جس طرح ہم نے چیزیں سنبھالیں وہ شاندار تھا۔

بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد انہوں نے کہا کہ ون ڈے میں مڈل اوورز میں وکٹیں لینا مشکل ہوتا ہے،بریسویل نے شاندار بالنگ کی،وہ اب ایک معیاری بالر بن چکا ہے۔

نیوزی لینڈ فاتح،دفاعی چیمپئن پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگیا

بریسویل دائیں ہاتھ کے بیٹرز کیخلاف بہت عمدہ بالنگ کرتے ہیں،میچ کے دوران تھوڑی سی اوس تھی لیکن زیادہ نہیں۔

بھارت کے خلاف میچ مختلف چیلنج ہوگا، مختلف سطح پر کھیلنا ہوگا،بھارت کے خلاف میچ میں پچ سست ہو سکتی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.