کالعدم کرد گروپ کے رہنما عبداللہ اوکلان نے اپنی تحریک کو ختم کرنے کا مطالبہ اپنے ایک خط میں کیا گیا۔ اوکلان کی جانب سے لکھے جانے والے اس خط میں انھوں نے کہا کہ ’جمہوری اتفاق رائے ہی سیاسی نظام کے استحکام کا بنیادی راستہ ہے اور اس کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔‘
- جیل میں قید کالعدم کرد گروپ پی کے کے کے رہنما عبداللہ اوکلان نے اپنی تحریک کو ختم یا تحلیل کرنے اور اس میں شامل مسلح افراد سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
- روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ امریکہ اور روس کے ساتھ ہونے والی ملاقات سے انھیں امید ہوئی ہے کہ مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔
- مراکش کے خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ مُلک کو درپیش موجودہ مسائل اور چیلنجز کے پیش نظر اس سال عید الاضحیٰ کے کے موقع پر قربانی نہ کی جائے۔
جیل میں قید کُرد گروہ ’پی کے کے‘ کے سربراہ کا اپنی تحریک ختم کرنے اور پیروکاروں سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ