میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع

image

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہو رہے ہیں۔

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے مطابق، کل پہلے دن دونوں شفٹوں میں پانچ مضامین کے امتحانات ہوں گے۔ مارننگ شفٹ میں عربی اور جغرافیہ کے امتحانات ہوں گے، جبکہ دوپہر کی شفٹ میں آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائنگ، وڈ ورکنگ اور تاریخ کے امتحانات ہوں گے۔

اس سال امتحانات کے لیے 948 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جن میں سے 156 مراکز حساس قرار دیے گئے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.