نہیں چاہتامیرا بیٹا بھی کرکٹر بنے، عمراکمل

image

عمر اکمل کا بیٹے کے کرکٹ کیرئیر کو لیکر بڑا بیان سامنے آ گیا۔

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹرعمراکمل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے ہیں کہ انکا بیٹا کرکٹر بنے کیونکہ ماضی میں میرے خاندان نے ناانصافیوں کا سامنا کیا ہے۔

پاکستانی عوام کی محبت اور عزت کبھی نہیں بھلا سکوں گا، وکرانت گپتا

ایک ویڈیو میں مڈل آرڈر بیٹرعمراکمل کے بیٹے کو نیٹ میں پریکٹس سیشن کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے کہ جو اپنے والد کی طرح کرکٹ میں انکے نقش قدم پر چلنے کی خواہش رکھتا ہے۔

سابق وکٹ کیپر نے اپنے بیٹے کی کرکٹر بننے کی خواہش کے باوجود خاندان کیساتھ ہوئی ناانصافیوں پر بیٹے کی حوصلہ شکنی پر مجبور ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ میرا بیٹا ہے اور وہ کرکٹ کا بہت شوقین ہے لیکن اگر میں اپنی ایماندارانہ رائے بتاؤں، میں نہیں چاہتا کہ وہ کرکٹ کھیلے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.