طلحہ وحید نے ایک منٹ میں زیادہ ٹینس سروز کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

image

قومی ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا، انہوں نے ایک منٹ میں زیادہ ٹینس سروز کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

طلحہ وحید نے ایک منٹ میں 59 سروز کراکر عالمی ریکارڈ بنایا، انہوں نے یہ ریکارڈ نومبر میں بنایا تھا جس کی تصدیق اب ہوئی ہے۔

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

اس سے قبل عالمی اعزاز امریکی کھلاڑی جان پیر کے پاس تھا، جان پیری نے 2019 میں ایک منٹ میں 42 کامیاب سروز کے ساتھ عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔

طلحہ وحید 35 پلس، 40 پلس اور 45 پلس ڈبلز کیٹیگریز میں کئی قومی ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.