اسلام آباد یونائیٹڈ میں اچانک اہم تبدیلیاں کیوں کی گئیں؟

image

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ ہیڈ کوچ اظہر محمود نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو الوداع کہہ دیا۔ انہوں نے قومی ٹیم کے ساتھ اپنی ذمہ داریوں کے باعث فرنچائز کے ساتھ معاہدہ ختم کیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے اظہر محمود کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے نیوزی لینڈ کے این بٹلر کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ وہ ٹیم کے بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

این بٹلر پہلی بار پاکستان سپر لیگ میں کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے اور ٹیم کی بولنگ لائن کو مزید مضبوط بنانے میں کردار ادا کریں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.