ایچ بی ایل پی ایس ایل 10ٹرافی کی رونمائی کا نیا انداز

image

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کی گئی ہے۔

غوطہ خوروں نے ٹرافی سمندر کی تہہ سے نکال کر فرنچائزر نمائندوں کے حوالے کی،یاد رہےملک میں کھیلوں کے سب سے بڑے میلے پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا، افتتاحی میچ 11 اپریل کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

نیب کی بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف کارروائی،تمام کمرشل پلاٹس منجمد کر دئیے

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم افتتاحی میچ سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا جبکہ قذافی اسٹیڈیم 18 مئی کو ہونے والے فائنل سمیت 13 میچوں کی میزبانی کرے گا۔

کراچی اور ملتان 5،5 میچوں کی میزبانی کریں گے جبکہ پشاور میں 8 اپریل کو نمائشی میچ کا انعقاد کیا جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.