آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی،قومی کرکٹر خوشدل شاہ پر جرمانہ عائد

image

قومی کرکٹر خوشدل شاہ پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق خوشدل شاہ کو میچ فیس کا50 فیصد جرمانہ،3 ڈی میرٹ پوائنٹس دے دیئے گئے،انہوں نے آئی سی سی لیول ٹو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ کے بیان کی وضاحت آگئی

پاک نیوزی لینڈ پہلے ٹی 20کے دوران زیکرے فولکس کیساتھ فزیکل کونٹیکٹ کیا،خوشدل شاہ نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے۔

یاد رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کیا تھا ، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 18 مارچ کو کھیلا جائیگا۔

پہلا پارلیمانی سال مکمل،پنجاب اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ جاری

قومی اسکواڈ کرائسٹ چرچ سے ڈونیڈن پہنچ گیا ہے،قومی کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی،میچ مقامی وقت کے مطابق 2 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.