پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

image

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا میچ آج کھیلا جائیگا۔

میچ سے قبل قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ نے ایڈن پارک میں پریکٹس کی ۔کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے کوچز کی زیر نگرانی پریکٹس کی۔

چیمپیئنز ٹرافی جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹیم کیلئے بڑے انعام کا اعلان

باولرزاور بیٹرز نے نیٹ پریکٹس کی، اسپنرز، فاسٹ بالرزاورتھروور ڈائون پر بیٹرز نے پریکٹس کی، پریکٹس سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ ڈرلز میں حصہ لیا۔

آج میچ پاکستان وقت کے مطابق 11 بجکر 15 منٹ پر شروع ہوگا، نیوزی لینڈکو پانچ میچز کی سیریز میں 2-1کی برتری حاصل ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.