وائٹ ہاؤس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک صحافی کو غلطی سے ایک ایسے گروپ چیٹ میں شامل کر لیا گیا تھا جہاں امریکی حکام حوثیوں کے خلاف حملے کے منصوبے کے بارے میں بات چیت کر رہے تھے۔
- وائٹ ہاؤس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک صحافی کو غلطی سے ایک ایسے گروپ چیٹ میں شامل کر لیا گیا تھا جہاں حکام حوثیوں کے خلاف حملے کے منصوبے کے بارے میں بات چیت کر رہے تھے.
- ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے گرفتار میئرکی حمایت میں ہونے والا احتجاج پرتشدد تحریک میں بدل چکا ہے۔
- کراچی اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے تاہم پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔
- حکومت نے بلوچستان میں 'ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث' سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹرمپ انتطامیہ کی چیٹ لیک: امریکی حکام نے حوثیوں پر حملے کا منصوبہ غلطی سے صحافی کے ساتھ شیئر کر دیا