پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے

image

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان کے ساتھ پہلے جائزے کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔

اعلامیہ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف معاہدے کی باضابطہ منظوری کے بعد پاکستان کو تقریباً 2 ارب ڈالرادائیگی ہوگی۔

پاکستان اسرائیل کوتسلیم نہیں کرتا، ترجمان دفتر خارجہ

اعلامیہ میں آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مشکلات کے باوجود میکرواکنامک استحکام اوراعتماد کی بحالی میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔

پاکستان میں مہنگائی 2015 کے بعد کم ترین سطح پرآ گئی ہے، فنانشل ڈسپلن میں بہتری آئی، بیرونی ادائیگیوں کا بوجھ بھی کم ہوا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.