سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے

image

سعودی ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق ہفتہ 29 رمضان کو دوپہر دو بجے چاند کی پیدائش ہوگی، سورج غروب ہونے کے بعد عید کا چاند 8 منٹ تک افق میں رہے گا۔

عیدالفطر پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

سعودی ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی شوال کے چاند کا مشاہدہ کرنے کی کوشش کرے گی،سورج 6 بج کر 12 منٹ پر غروب ہوگا جبکہ چاند 6 بجکر 20 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.