وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ

image

وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔

حکومت نے ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی۔

جعفر ایکسپریس 17 روز بعد کوئٹہ سے پشاور روانہ ، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

وفاقی حکومت اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئے سبسڈی بڑھائے گی، درخواست پر نیپرااتھارٹی 4اپریل کو سماعت کرے گی۔

ڈسکوز اور کے ای صارفین کو ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا، لائف لائن صارفین کے علاوہ اس کا اطلاق تمام صارفین پر ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.