حکومت نے اگلے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اگلے پندرہ دن کیلئے پیٹرول کی قیمت ایک روپے فی لیٹرکم ، پیٹرول کی نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹرمقررکردی گئی ہے۔
چینی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کا اضافہ
حکومت پاکستان نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقراررکھی گئی ہیں ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 258 روپے 64 پیسے فی لیٹر ہی رہے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اطلاق آج رات12 بجے سے ہوگا۔