بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ، نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ ملی

image

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ ملی،اعظم خان سواتی، تابش فاروق، مبشر اعوان اور انصر کیانی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔

شعیب شاہین اور نیاز اللہ نیازی کو بھی ملاقات کرنے سے روک دیا گیا،سلمان اکرم راجہ نے کہا یہ کیسے ہوسکتا ہے میں نے نام دئیے لیکن مجھے اجازت نہیں ملی۔

تعمیری تنقید اور ذاتی حملوں میں فرق ہوتا ہے،نسیم شاہ

سلمان اکرم راجہ کی ہدایت پر وکیل تابش فاروق اور انصر کیانی ملاقات کیلئے نہیں گئے،اعظم خان سواتی، مبشر اعوان اور نادیہ خٹک ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل روانہ ہو گئے۔

سلمان اکرم راجہ نے جیلر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جیلر صاحب آپ نمبر پورے کررہے ہیں، ہم 2افراد کو روک رہے ہیں، آپ مجھے اور نیاز اللہ نیازی کو بھیجیں ۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان مستعفی

جیلر نے کہا ہم پہلے ان کو اندر بھیجتے ہیں پھر جو بھی نام آئے ہم اجازت دے دیں گے، سلمان اکرم راجہ نے کہا بانی پی ٹی آئی برا منائیں گے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.