پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

image

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ، ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی۔

اسٹاک ایکسچینج میں عید کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے دن آغاز میں ایک موقع پر انڈیکس میں 70 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، اور100 انڈیکس کو1 لاکھ 17 ہزار 735 پوائنٹس پر دیکھا گیا۔

دوران کاروبار ا سٹاک ایکسچینج میں 91 پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 897 پوائنٹس کی حد پر پہنچ گیا۔

پشاور میں مرغی اور سبزیوں کی قیمت میں بڑی کمی

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن کے اختتام پر 34 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 806 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 24 پیسے مہنگا ہو گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 40 پیسے میں ٹریڈ ہو رہاہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.