عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی

image

عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 2 سے 3 فیصد گری ہے، برینٹ خام تیل 64 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آ گیا جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 60 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔

اٹک میں سوغری بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

علاوہ ازیں عالمی سطح پر گیس کی قیمت ڈیڑھ فیصد کمی کے ساتھ 3 ڈالر 77 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی ہے ، واضح رہے کہ اس سے قبل 3 اپریل کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد تک کمی ہوئی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.